"خلجی خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
|conventional_long_name = خلجی سلطنت
|common_name = خلجی سلطنت
|continent = Asiaایشیا
|region = [[جنوبی ایشیا]]
|year_start = 1290
|year_end = 1320
|date_start =
|date_end =
|event_start =
|event_end =
|p1 = خاندان غلاماں
|image_p1 =
سطر 36 ⟵ 32:
|leader1 = [[جلال الدین خلجی]]
|year_leader1 = 1290–1296
|leader2 = [[علاءعلا الدین خلجی]]
|year_leader2 = 1296–1316
|leader3 = [[شہاب الدین خلجی]]
سطر 42 ⟵ 38:
|leader4 = [[قطب الدین مبارک شاہ]]
|year_leader4 = 1316–1320
|common_languages = [[فارسی زبان]] (official)<ref name="asi.nic.in">{{cite web |url=http://asi.nic.in/asi_epigraphical_arabicpersian.asp |title=Arabic and Persian Epigraphical Studies - Archaeological Survey of India |publisher=Asi.nic.in |accessdate=2010-11-14 |archive-date=2019-01-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190110123259/http://asi.nic.in/ |url-status=dead }}</ref>
|currency =
|today = {{پرچم|بھارت}}
{{پرچم|پاکستان}}
{{پرچم|نیپال}}
* چوتھی صدی ہجری میں مسلمان جغرافیہ دانوں محمودکاشغری، رشید الدین اور ابوزید البلخی ترک قبائل کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ جو ترک قبائل بلاد اسلام کے قریبی ہمسائے تھے، ان میں ایک ترک قبیلہ قرلق،
فارسی (خلج)، عربی (خلخ) تھا۔ (ترک۔ معارف اسلامیہ) نوشیروان نے ہنوں کے خلاف ترکوں سے مدد لی اور ان کی مدد سے ہنوں کو شکست دی۔ مگر جلد ہی افغانستان پر ترک چھاگئے۔ کتاب الاغانی کی کے مطابق رود گرگان کے ترکوں نے ایرانیوں کی زبان و مذہب اختیار کر چکے تھے۔ وہ سانیوں دور میں ہی اس علاقے کو فتح کرچکے تھے۔ (دیکھے ترک)
* افغانستان میں [[دریائے ہلمند]] کے چڑھاؤ کے رخ پر ایک مرحلے کے فاصلے سے دریا کے اسی کنارے پر جس پر درتل تھا، شہر درغش آباد تھا اور درتل کے مغرب میں ایک مرحلے کے فاصلے پر بغنین اس علاقہ میں تھا۔ جہاں قبائل پشلنگ کے ترک آباد تھے۔ ان میں قبیلہ خلج بھی رہتا تھا۔ ان خلجی ترکوں نے بعد میں مغرب کی طرف نقل مکانی کی تھی۔ لیکن [[ابن حوقل]] نے چوتھی (دسویں) صدی میں لکھتا ہے کہ یہ لوگ اپنی زندگی بہت قناعت سے زمینداور کے علاقہ میں بسر کرتے تھے اور وضح قطع ترکوں کی رکھتے تھے۔ (جی لی اسٹریج۔ خلافت شرقی، 025۔ 125)
سطر 59 ⟵ 55:
دور حکومت : 1290ء تا 1320ء
== سلاطین خلجی ==
سطر 67 ⟵ 63:
! style="background-color:#F0DC88" width=7% | دور حکومت
|align="center"|
|align="center"|
{{Nastaliq|ملک فیروز ابن ملک یغراش خلجی}}
|align="center"|1290 - 12961290–1296
|align="center"|
|align="center"|
{{Nastaliq|علی گرشاسپ خلجی}}
|align="center"|1296 - 13161296–1316
|align="center"|
{{Nastaliq|[[شہاب الدین خلجی]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|عمر خان خلجی}}
|align="center"|1316
|align="center"|
{{Nastaliq|[[قطب الدین مبارک شاہ]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|مبارک خان خلجی}}
|align="center"|1316 – 13201316–1320
|colspan=4 align="middle"| '''[[تغلق|تغلق خاندان]]''' نے خلجی خاندان کو ہٹا دیاـ
سطر 88 ⟵ 84:
== خلجیوں کے تہذہبی سرگرمیاں ==
{{حوالہ جات}}
== فن تعمیر ==
فن تعمیر
اسلام کی امد نے ہندوستانی تہذیب میں ایک نئے طبقہ کو روشناس کرایا تھا، جب فوجی تصادم ختم ہوا تو سیاسی اور سماجی سرگرمیوں نے جگہ پائی، علاؤہ الدین کے تخت نشین ہونے کے بعد تعمیرات کا کام جوش و خروش سے شروع ہوا، اس نے مسجد قوت الاسلام کی توسیع کرائی مزید مساجد تعمیر کرائیں اور ایک نیا شہر آباد کیا جلال الدین نے کوشک لعل بنایا علائی دروازہ علاؤہ الدین کی س سے شاندار عمارت ہے یہ مسجد قوت الاسلام کا جنوبی دروازہ ہے
امیر خسرو کہتے ہی کی علائی دروازہ کی تعمیر کے بعد علاؤہ الدین نے مسجد کی توسیع کرائی نو دروازے رکھے خارالحکومت کے باہر متھرا کے مقام پر مسجد اور شیخ فرید کے الگ بھگ تعمیر کرائی ایک دریا پر پل باندھا،
== موسیقی ==
بہ حوالہ