حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏استصواب: نیا قطعہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
 
جیسا کہ آپ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-ur یہاں] دیکھ سکتے ہیں، عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-as آسامی ویکی] سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ بھی ضروری ہے کہ مضمون میں صاف طور پر خواتین / نسوانی یا لوک ریت کا پہلو ہو اور ہر وہ مضمون جو اس جانب مواد کچھ رکھے اسے براہ کرم آپ لوگ قبول فرمایئے۔ نیز حکم حضرات میں آپسی اتحاد اور یک گونگی بنائے رکھنے کی کوشش رکھیے۔ اگر آپ لوگ بھی خود اس ضمن میں خود بھی خاطر خواہ مضامین لکھیں اور دوسرے صارفین کی حوصلہ افزائی کریں، تو ہم ان شاء اللہ اردو ویکی نمبر ایک مقام پر ہوگی۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:53، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== استصواب ==
 
۔ فیس بک کی معرفت آپ سے متعارف ہوا.. بڑی خوشی ہوئی.. میرے مضمون «اسپغول»کے حوالہ جات کو آپ نے غیر معتبر قرار دیا ہے..آپ سے درخواست ہے مضمون کو حذف کرنے کی بجائے مصدقہ حوالوں سے کریں اور مضمون کو باقی رکھیں.. میں بھی معتبر حوالے درج کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔..شکریہ [[صارف:J.A.qasmi|J.A.qasmi]] ([[تبادلۂ خیال صارف:J.A.qasmi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/J.A.qasmi|شراکتیں]]) 11:22، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])