"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م احسن اقبال (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''وضو''' صفائی کے ایک عمل کا نام ہے جو [[مسلمان|مسلمانوں]] پر نماز یا قرآن کو چھونے سے پہلے واجب ہے۔ اس میں پانی کی مدد سے منہ ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اور مسح کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں وضو کے مختلف طریقے رائج ہیں مگر کم و بیش ایک جیسے ہیں اور اس کا بنیادی مقصد جسمانی و روحانی پاکیزگی ہے۔ [[قرآن]] میں ایک آیت آیۂ وضو کے نام سے موجود ہے جس میں وضو کے طریقہ پر روشنی پڑتی ہے۔
 
== وضو کے فرائض اور سنتیں ==
 
وضو کے ارکان اور فرائض چھ ہیں:
 
سطر 68 ⟵ 67:
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور رسول ہیں یا اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں بنا دے اور مجھے پاکیزہ رہنے والوں میں شامل فرما، پاک ہے تو یا اللہ! تیری ہی حمد ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، میں تجھ سے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگتا ہوں اور تیری جانب ہی رجوع کرتا ہوں۔
 
<ref>[https://www.al-feqh.com/ur/%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%A1 '''وضو كا طريقہ''']
</ref>
 
وضوء دو طرح سے ثابت ہے:
 
سطر 180 ⟵ 179:
اور آپ كا يہ كہنا:
 
==حوالہ جات==
ميرى دعا ہے كہ اللہ تعالى ہمارے نبى پر اپنى رحمت نازل فرمائے، اس كے متعلق گزارش ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق وہى كچھ مشروع ہے جس كا اللہ تعالى نے ہميں حكم ديا كہ ہم ان پر درود پڑھيں، اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:
{{حوالہ جات}}
 
﴿ يقينا اللہ تعالى اور اس كے فرشتے نبى صلى اللہ عليہ وسلم پر درود پڑھتے ہيں، اے ايمان والو تم بھى اس پر [[درود و سلام]] پڑھا كرو ﴾الاحزاب ( 56 ).{{اسلام میں نمازیں}}
 
{{موضوعات اسلام}}
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وضو»