"تبادلۂ خیال صارف:TheAafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

اطلاع: اضافہ در مضامین برائے حذف؛ مضمون: طارق مسعود۔ (پلک)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(اطلاع: اضافہ در مضامین برائے حذف؛ مضمون: طارق مسعود۔ (پلک))
 
۔ فیس بک کی معرفت آپ سے متعارف ہوا.. بڑی خوشی ہوئی.. میرے مضمون «اسپغول»کے حوالہ جات کو آپ نے غیر معتبر قرار دیا ہے..آپ سے درخواست ہے مضمون کو حذف کرنے کی بجائے مصدقہ حوالوں سے مزین کریں اور مضمون کو باقی رکھیں.. میں بھی معتبر حوالے درج کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔..شکریہ [[صارف:J.A.qasmi|J.A.qasmi]] ([[تبادلۂ خیال صارف:J.A.qasmi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/J.A.qasmi|شراکتیں]]) 11:22، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
== [[طارق مسعود]] نامزد برائے حذف ==
<div class="floatleft" style="margin-bottom:0">[[File:Ambox warning orange.svg|72px|alt=|link=]]</div>
آداب؛ '''[[طارق مسعود]]''' نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں]] کے مطابق ہے یا اسے [[ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف]] کر دیا جائے۔<br>
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/طارق مسعود|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:57، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])