"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی خواتین فلسفی
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی خواتین فلسفی)
| resting_place = قبرستان E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]]
}}
 
'''بانو قدسیہ''' ([[ولادت]]: [[28 نومبر]] [[1928ء]] – [[موت|وفات]]: [[4 فروری]] [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
== حالات زندگی ==
 
== ادبی خدمات ==
بانو قدسیہ نے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبانوں میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے ڈرامے بھی لکھے۔ اُن کا سب سے مشہور ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] ہے۔ اُن کے ایک ڈرامے ''آدھی بات'' کو کلاسک کا درجہ حاصل ہے<ref name="Zaidi">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=242063&Cat=6&dt=5/30/2010|title=بانو قدسیہ کا آدھی بات کا اثر سامعین پر|last=Zaidi|first=Schezee|date=30 مئی 2010|work=[[دی نیوز انٹرنیشنل]]|accessdate=1 اکتوبر 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032620/https://www.thenews.com.pk/archive/print/494580-%C3%A2%C2%80%C2%98pak‘pak-firms-to-be-added-to-msci-index%C3%A2%C2%80%C2%99index’|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>۔
 
== اعزازات ==
 
== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032621/https://www.express.pk/story/729169/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔<ref>[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006 Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>https://www.dawn.com/news/1312818</ref>
 
== تصانیف ==
* [[قدرت اللہ شہاب]]
* [[ممتاز مفتی]]
* [[ابن انشا|ابن انشاء]]ء
 
== بیرونی روابط ==
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:پاکستانی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین فلسفی]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:ہلال امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]