"عبد العزیز پرہاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
علامہ کا اشہب قلم نہایت تیز رفتار تھا، کتاب زلیخا دو جز پوری کتاب ایک دن میں لکھ ڈالی تھی۔ آپ نے تقریباً ہر فن میں بلند پایہ کتابیں لکھیں لیکن ابھی تک اکثر و بیشتر کتب زیور طبع سے آراستہ نہیں ہو سکیں، چند تصانیف کے نام یہ ہیں:۔
* 1۔ نبراس، شرح شرح عقائد
* 2۔ السرالمکتوم مامما اخفراہاخفاہ المتقدمون ( علم اوفاق و تکسیر کے بیان میں)
* 3۔ کوثر النبی ( اصول حدیث میں)
* 4۔ النا ہیہ عن ذم معاویہ (فضائل امیر معاویہ )