"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کے دائرے میں رہ کر ہی کی جاسکتی ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br />
اس کے علاوہعلاؤہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]]ساز ادارے ]]،[[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔
 
== عامل (ایکزیکٹیو) ==
[[فائل:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]