"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 400:
"کِھچنگ"؛ سُکرُولی بلاک کے تحت ایک قدیم گاؤں ہے۔ سکرولی؛ بھارت کے اڈیشہ کے ضلع میوربھنج کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ "کِچَا کیشوَری مندر" کا مقام ہے، جو کالے پتھر سے بنایا گیا ہے۔ "کِھچِنگ"؛ "کَرَنجِیا" سے 24 کلومیٹر مغرب میں اور "کیندوجھر گڑھ شہر" سے تقریباً 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ و134و
 
"پوری بیچ" یا "گولڈن بیچ" بھارت کی ریاست اوڈیشہاڈیشہ ریاست میں پوری شہر کا ایک ساحل ہے۔ یہ "خلیجِ بنگال" کے کنارے ہے۔ یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز اور ہندو مقدس جگہ ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اور اسی شہر میں "جگناتھ مندر" واقع ہے۔ و135و
 
== حوالہ جات ==