حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 212:
 
::وعلیکم السلام! بہت ہی عمدہ رائے رکھی ہے آپ نے! میں ان شاء اللہ آگے چل کر اس معاملے میں کچھ کرنے کوشش کروں گا۔ سر دست میں ویکی منصوبہ نسوانیت و لوک ریت میں اردو کا پرچم بلند کرنے کوشش کر رہا ہوں جیسا کہ آپ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-ur یہاں] دیکھ سکتے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-as آسامی ویکی] سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:58، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== نسوانیت اور نسائیت ==
 
مزمل بھائی، نسوانیت کی بجائے، نسائیت کی اصطلاح ہی استعمال کریں!، نسواںیت ایک الگ اصطلاح ہے، واٹس ایپ گروپ میں اس پر بحث ہوغی تھی، اس کے بعد، یہی طے پایا تھا۔ نسوانیت (عورت پن) ہے۔ جب کہ نسائیت یا تانیثیت ہی فیمنزم کا متادل ہے، جو مستعمل ہے۔ خوش رئیں [[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 05:28، 2 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])