"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

48 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نسائیت پسند بھارتی
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی حامی حقوق نسواں)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نسائیت پسند بھارتی)
 
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
 
 
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک [[برہمن]] [[بنگالی زبان|بنگالی]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]] کے صدر مدرس بھی رہے۔
 
{{انڈین نیشنل کانگریس}}
 
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1949ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کی مصنفات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین سیاست دان]]
[[زمرہ:بنگالی شاعرات]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات]]
[[زمرہ:حیدرآباد، بھارت کی شخصیات]]
[[زمرہ:کنگز کالج لندن کے فضلا]]
[[زمرہ:نسائیت پسند بھارتی]]
[[زمرہ:ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]