"ابو ریحان بیرونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف البرونی.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
ملف البرونی_ابوریحان_محمد.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
{{خانہ معلومات سائنسدان
|image =
|image =[[فائل:البرونی ابوریحان محمد.jpg]]
| caption = [[سوویت یونین]] کا جاری کردہ ڈاک ٹکٹ جس پر البیرونی کا خیالی عکس نقش تھا۔ [[1973ء]]
| name = ابو ریحان محمد ابن احمد البیرونی (البیرونی)
سطر 19:
'''ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی''' المعروف البیرونی (پیدائش: [[5 ستمبر]] [[973ء]]، وفات: [[9 دسمبر]] [[1048ء]]) ایک بہت بڑے [[محقق]] اور سائنس دان تھے۔ وہ [[خوارزم]] کے مضافات میں ایک قریہ، [[بیرون]] میں پیدا ہوئے اور اسی کی نسبت سے البیرونی کہلائے۔ البیرونی [[ابن سینا|بو علی سینا]] کے ہم عصر تھے۔ خوارزم میں البیرونی کے سرپرستوں یعنی آلِ عراق کی حکومت ختم ہوئی تو اس نے [[جرجان]] کی جانب رخت سفر باندھا وہیں اپنی عظیم کتاب "آثار الباقیہ عن القرون الخالیہ" مکمل کی۔ حالات سازگار ہونے پر البیرونی دوبارہ وطن لوٹا اور وہیں دربار میں عظیم [[بو علی سینا]] سے ملاقات ہوئی۔
 
 
[[فائل:البرونی ابوریحان محمد.jpg]]
 
== حالات زندگی ==