"الماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تصویر کا اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
الماری:
 
<nowiki>[[File:Barberini Cabinet MET DP106703.jpg|thumb|Barberini Cabinet MET DP106703]]</nowiki>
المارى ایک خانہ نما فرنیچر کا ٹکڑا ہے جس میں دروازے ہوتے ہیں ، یہ متفرقہ اشیاء کو محفوظ کرنے کے دراز ہیں۔ کچھ الماریاں تنہا کھڑی ہوتی ہیں جبکہ کچھ دیوار میں بنی ہوتی ہیں ، یا اس سے دوا کی الماری کی طرح منسلک ہوتی ہیں۔ الماری عام طور پر لکڑی یا مصنوعی مواد سے بنی ہوتی ہیں۔ تجارتی الماریاں اس کے بنانےمیں مختلف طرح کے مادے استعمال کیے جاتے ہیں ، انہیں کیس ورک ، کیسگڈز ، یا کیس فرنیچر کہا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Special:BookSources/9781905217625|title=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Special:BookSources/9781905217625|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> الماری میں عام طور پر سامنے میں ایک یا ایک سےزیادہ دروازے ہوتے ہیں ، جن پر ایک تالا لگا ہوتا ہے۔ الماریوں میں ایک یا ایک سے زیادہ دروازے ، درازیں ، اور / یا شیلف ہوسکتے ہیں۔