"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

191 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
ملف Muhammad-Letter-To-Heraclius-of-the-Roman-Empire.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے
(ملف Muhammad-Letter-To-Heraclius-of-the-Roman-Empire.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے)
 
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] حال ہی میں [[جزیرہ نما عرب]] کے تمام خانہ بدوش قبائل کو متحد کرنے میں کامیاب ہو ئے تھے- عرب قبائل ماضی میں یا تو رومیوں یا ایرانیوں کے ماتحت تھے اور کبھی بھی ان عظیم قوموں کے لیے سنگین فوجی خطرہ نہ بن سکے- مگر اب ایک ہو کر [[اسلام]] کے زیر اثر اور رسول آخر کی سرپرستی میں، عرب مسلمان [[جزیرہ نما عرب]] کے خطے میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک بن کر منظر عام میں داخل ہوئے-
 
[[فائل:Muhammad-Letter-To-Heraclius-of-the-Roman-Empire.jpg|تصغیر|قیصر ہرقل کو [[محمد بن عبد اللہ|محمد ﷺ]] کا بھیجا ہوا مکتوبِ پاک۔]]
 
{{نامکمل}}
7,438

ترامیم