"تبادلۂ خیال صارف:TheAafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

(اطلاع: اضافہ در مضامین برائے حذف؛ مضمون: طارق مسعود۔ (پلک))
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/طارق مسعود|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:57، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء ==
 
السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --'''<span style="text-shadow:7px 7px 8px Black;">[[صارف:ساجد امجد ساجد|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">ساجد امجد ساجد</font>]]<sup>[[User talk:ساجد امجد ساجد#top|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">پیغام لکھئے</font>]]</sup></span>''' 07:27، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])