"کفیل الرحمن نشاط عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''کفیل الرحمٰن نشاط عثمانی''' (5 مارچ 1942 – 1 اگست 2006) ایک ہندوستانی مسلم عالم، فقیہ اور شاعر تھے۔ انہوں نے دار العلوم دیوبند کے مفتی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ [[عزیز الرحمٰنالرحمن عثمانی]] کے پوتے تھے۔
 
عثمانی کی پیدائش 5 مارچ 1942 کو دیوبند میں ہوئی تھی۔ انہوں نے [[دار العلوم دیوبند]] اور [[جامعہ علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے ''فتاوی عالمگیری'' کا اردو زبان میں ترجمہ کیا تھا۔ ان کی وفات 1 اگست 2006 میں ہوئی۔
104

ترامیم