"کفیل الرحمن نشاط عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15:
1971ء میں عثمانی دار العلوم دیوبند میں بطور مفتی مقرر ہوئے۔ انہوں نے 32 سال تک اپنی خدمات انجام دیں، اِس دوران انہوں نے پچاس ہزار سے زیادہ مذہبی احکامات جاری کئے۔ وہ ایک شاعر بھی تھے، انہوں نےاردو شاعری کی صنف غزل، حمد، نعت، نظم، مرثیہ اور قصیدہ لکھے۔
 
عثمانی کا انتقال 1 اگست 2006ء کو ہوا، انہیں قاسمی قبرستان میں ان کے دادا عزیز الرحمٰنالرحمن عثمانی کی قبر کے پاس دفنایا گیا۔<ref name="noor1"/> ان کی نماز جنازہ کی قیادت ان کے بڑے بھائی [[فضیل الرحمن ہلال عثمانی]] نے کی۔پڑھائی۔<ref name="noor1"/>
 
==ادبی کارنامے==