"کفیل الرحمن نشاط عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 9:
 
==سوانح حیات==
عثمانی 5 مارچ 1942 کو [[دیوبند گھرانےکا عثمانی خاندان|دیوبند کے عثمانی خانوادے]] میں پیدا ہوئےـ ان کے والد جلیل الرحمٰن عثمانی تھے جو [[عزیز الرحمٰنالرحمن عثمانی]] کے بیٹے تھے اور دار العلوم دیوبند میں تجوید اور قیراءت کے استاد تھےـ
 
عثمانی نے 1961ء میں [[دار العلوم دیوبند]] سے گریجویشنفضیلت اور  1975ء میں [[جامعہ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی]] سے عربی میں ایم اے کی سند حاصل کیں۔ [[سید فخر الدین احمد]] اور [[محمد طیب قاسمی]] ان کے اساتذہ تھے۔
 
1971ء میں عثمانی دار العلوم دیوبند میں بطور مفتی مقرر ہوئے۔ انہوں نے 32 سال تک اپنی خدمات انجام دیں، اِس دوران انہوں نے پچاس ہزار سے زیادہ مذہبی احکامات جاری کئے۔ وہ ایک شاعر بھی تھے، انہوں نےاردو شاعری کی صنف غزل، حمد، نعت، نظم، مرثیہ اور قصیدہ لکھے۔