"قہوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 13:
== مصدر و ماخذ==
قہوہ (قَهْوَة) و10و کا لفظ عربی فعل قَهِيَ (بھوک کی کمی) سے نکلا ہے، جو حوالہ ہے اس مشروب کی بھوک دبانے کی خصوصیت کی طرف۔ عربی سے یہ لفظ عثمانی ترکوں میں رائج ہوا جہاں سے ڈچ لفظ koffie ایجاد ہوا۔ 1582 میں ڈچ زبان سے انگریزی زبان میں کافی (coffee) کے طور پر رائج ہوا۔ کافی پیالے (coffee pot) کی اصطلاح 1705 میں شروع ہوئی و11و اور کافی وقفہ (coffee break) کی اصطلاح 1952 میں مشہور ہوئی۔
== تاریخ ==
=== قہوہ کے آغاز کی دیومالائی داستانیں ===
سطر 23 ⟵ 21:
قہوہ کے درخت یا کافی پینے کے بارے میں ابتدائی معتبر ثبوت 15 ویں صدی کے وسط میں یمن میں احمد الغفار کی تحریروں میں ملتے ہیں۔ قہوہ کا استعمال عرب میں صوفی کے ذریعے رواج پایا جنہوں نے اسے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے دیر تک جاگنے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا۔و14و
یمن سے قہوہ کے آغاز پر مختلف رائے ہے،جس میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ قہوے کا پودا شاید ایتھوپیا سے براستہ بحیرہ عرب یمن پہنچا۔ و15و ایک روایت کے مطابق قہوہ افریقہ ساحلوں سے عدن لانے والے محمد ابن سعد تھے و16و ۔ دیگر ابتدائی روایات کے مطابق شاذلیہ صوفی طریقت کے علی بن عمر نے عرب میں قہوہ متعارف کروایا و17و ۔
 
عرب سے یہ [[سلطنت عثمانیہ]] پہنچا اور وہیں سے یہ یورپ پہنچا اور پھر ساری دنیا میں مقبول ہو گیا۔
ایتھوپیا سے یہ کافی بین [[یمن]] پہنچے جہاں صوفی ازم سے وابستہ لوگ ساری ساری رات '''[[اللہ]]''' کا ذکر کرنے اور عبادت کر نے کے لیے اس کو پیتے تھے۔ پندرھویں صدی میں کافی [[مکہ معظمہ]] پہنچی، وہاں سے [[ترکی]] جہاں سے یہ 1645 میں [[وینس]] ([[اٹلی]]) پہنچی۔ 1650 میں یہ [[انگلینڈ]] لائی گئی۔ لانے والا ایک ترک پاسکوا روزی (Pasqua Rosee) تھا جس نے لندن سٹریٹ پر سب سے پہلی کافی شاپ کھولی۔ [[عربی]] کا لفظ قہوہ ترکی میں قہوے بن گیا جو اطالین میں کافے اور انگلش میں کافی بن گیا۔
== کھپت ==
نورڈک ممالک سب سے زیادہ کافی پینے والے ممالک میں شامل ہیں۔ فن لینڈ میں کافی کی کھپت برازیل کے مقابلے میں دگنی ہے۔ ریاستہائے متحدہ کافی کی کھپت کے لحاظ سے 2018 میں 25 ویں نمبر پر تھا۔و144و 2018 میں سب سے زیادہ کافی استعال کرنے والے 10 ممالک فی کس سالانہ کے حساب سے مندرجہ ذیل ہیں:
{| class="wikitable"
|+
فن لینڈ - 12 کلو
!ملک
ناروے - 9.9 کلو
!کھپت
آئس لینڈ - 9 کلو
|-
ڈنمارک - 8.7 کلو
|فن لینڈ - 12 کلو
ہالینڈ - 8.4 کلو
سویڈن - 8.2|12 کلو
|-
سوئٹزرلینڈ - 7.9 کلو
|ناروے - 9.9 کلو
بیلجیم - 6.8 کلو
لکسمبرگ - 6.5|10 کلو
|-
کینیڈا - 6.5 کلو
|آئس لینڈ - 9 کلو
|9 کلو
|-
|ڈنمارک - 8.7 کلو
|8 کلو 700 گرام
|-
|ہالینڈ - 8.4 کلو
|8 کلو 400 گرام
|-
|سویڈن
|8 کلو 200 گرام
|-
|سوئٹزرلینڈ - 7.9 کلو
|7 کلو 900 گرام
|-
|بیلجم
|6 کلو 800 گرام
|-
|لکسمبرگ
|6 کلو 500 گرام
|-
|کینیڈا - 6.5 کلو
|6 کلو 500 گرام
|}