"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی و ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
 
{{ویکائی}}
{{خانہ معلومات شہر/عربی|}}
اوڈیشا {{دیگر نام|انگریزی= Odisha<ref>{{https://www.collinsdictionary.com/dictionary/english/odisha }}</ref>، سابقہ نام: ​​اڑیسہ}} بھارت کی ایک [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|ریاست]] جو [[مشرقی ہند]] میں واقع ہے۔ یہ [[رقبہ]] کے لحاظ سے [[بھارت]] کی آٹھویں اور [[آبادی]] کے لحاظ سے گیارھویں بڑی ریاست ہے۔ نیز اس ریاست میں [[بھارت کے درج فہرست قبائل]] کی تیسری بڑی آبادی ہے۔<ref>{{https://web.archive.org/web/20180901131912/http://www.stscodisha.gov.in/Aboutus.asp?GL=abt&PL=1}}</ref> اس کی سرحدیں [[شمال]] میں [[بنگال]] کے کچھ حصوں اور [[جھارکھنڈ]] سے، [[مغرب]] میں [[چھتیس گڑھ]] سے اور [[جنوب]] میں [[آندھرا پردیش]] کی ریاستوں سے ملتی ہیں۔ اوڈیشا کی [[ساحلی پٹی]][[خلیج بنگال]] پر 485 کلومیٹر (301 میل) طویل ہے۔<ref>{{https://odishapolice.gov.in/?q=node/163}}</ref> اس علاقہ کو [[اتکلہ]] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور [[بھارت]] کے [[قومی ترانہ]] "جن من گن" میں اس کا ذکر ملتا ہے۔<ref>{{https://www.researchgate.net/publication/306079514_Tagore_and_Jana_Gana_Mana}}</ref> اوڈیشا کی زبان [[اوڈیا]] ہے جو ہندوستان کی کلاسیکی زبانوں میں سے ایک ہے۔<ref>{{https://m.jagranjosh.com/current-affairs/cabinet-approved-odia-as-classical-language-1392954604-1}}</ref>