"راجیشوری ڈھولکیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76:
| source = http://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html کرکٹ آرکیو
}}
'''راجیشوری ڈھولکیا''' (پیدائش 26 دسمبر 1959ء) ایک سابقہ [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] کرکٹ کھلاڑی تھیںہیں جو [[بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم]] کا حصہ رئیں۔رہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html|title=Rajeshwari Dholakia|publisher=CricketArchive|accessdate=2009-09-16}}</ref> انانھوں نے 4 ٹیسٹ اور 13 ایک روزہ میچ کھیلے۔<ref>{{cite web|url=http://www.cricinfo.com/ci/content/player/54246.html|title=Jyotsana Patel|publisher=[[ای ایس پی این کرک انفو]]|accessdate=2009-09-16}}</ref> وہ [[خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء|1978ء]] اور [[خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1982ء|1982ء]] کے خواتین کرکٹ کے عالمی کپ مقابلوں میں بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھیں۔<ref>https://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html</ref>
== شماریات ==
راجیشوری ڈھولکیا نے 4 ٹیسٹ اور 13 ایک روزہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں ٹیسٹ میں 40 اور ایک روزہ میں 138 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط ٹیسٹ میں 20.00 اور ایک روزہ میں 12.54 رہی، ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 22 اور ایک روزہ میں 35 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 118 گیندیں کرا کر، 19 ووکٹیں لیں، ٹیسٹ میں فیلڈنگ میں 2 کیچ پکڑے جب کہ ٹیسٹ میں بہترین گیند بازی 1/10 رہی ۔<ref>https://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{تضبیط سند|}}
 
 
{{خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء میں بھارت}}