"بائی پولر ڈس آرڈر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
}}
 
ضرورت سے زیادہ خریداری (shopping spree) اور بلاوجہ پچھتاوا اس مرض کی ایک واضح علامت ہے۔<!-- a shopping spree is the classic example. --><ref>[https://www.health.harvard.edu/newsletter_article/Bipolar_disorder Bipolar disorder, Harvard Health Letter]</ref>
 
== اقتباس ==
سطر 33:
 
 
:===بائی پولرڈس آرڈر کیا ہے؟===
 
:بائی پولر ڈس آرڈرایک قسم کی موڈ کی خرابی ہے۔ اس بیماری میں موڈ کبھی حد سے زیادہ خوش ہوجاتا ہے اور کبھی اس میں بے انتہا اداسی آ جاتی ہے۔ اس مرض کے دو حصے ہیں۔ پہلے دورمیں بہت زیادہ خوشی، ہیجان انگیزی اور بے انتہا توانائی ہوتی ہے ۔ اسے ہائیپومانیا (hypomania) یا مینک ایپی سوڈ (manic episode) کہتے ہیں۔ اس میں لوگ عموماً نتیجے کی پروا کیے بغیر فیصلے کرتے ہیں۔ اس کے برعکس دوسرے دور ڈپریسیو ایپی سوڈ (depressive episode) میں مریض شدید تھکن، بے بسی، نڈھال رہنے اور خود ترسی کی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے۔
سطر 39:
:دونوں دوروں کے درمیانی وقفے میں مریض عموماً نارمل رہتا ہے۔ کچھ ایسی کیفیات بھی ہوتی ہیں جن میں دونوں دوروں کی ملی جلی کیفیات پائی جاتی ہیں۔ یہ علامات کچھ ہفتے بھی رہ سکتی ہیں،کچھ ماہ بھی اور بعض اوقات کئی سال بھی چلتی ہیں۔ اس مرض کی وجوہات میں وراثتی اور ماحولیاتی، دونوں عوامل کا اثر ہوسکتا ہے۔ اس کی تشخیص ایک پیچیدہ عمل ہے کیونکہ اس کی بہت سی علامات دوسری ذہنی بیماریوں کی علامات سے ملتی جلتی ہیں۔
 
:===علامات===
 
:ذہنی دباؤ
سطر 49:
 
 
:===اسباب===
 
:بائی پولر ڈس آرڈر کا سامنا زندگی کے کسی بھی حصے میں کرنا پڑ سکتا ہے۔ مردوں اور عورتوں میں اس بیماری کی شرح برابرہوتی ہے۔ بائی پولر ڈس آرڈر ہمارے دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ بیماری مشکل حالات، کسی جسمانی بیماری یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے بھی شروع ہو سکتی ہے۔ بدقسمتی سے ایسے افراد کے لوگوں سے تعلقات کچھ زیادہ پائیدار نہیں ہوتے اور ان میں بالعموم پیشہ ورانہ صلاحیتیں بھی کم ہوتی ہیں۔ ان میں پچھتاوے (guilt) کا عنصر بھی بہت ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں کم مائیگی کا احساس بھی گھیرے رکھتا ہے۔ ایسے لوگوں کا زندگی کے بارے میں تصور منفی ہوتا ہے، لہٰذا ان میں خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے۔
 
:===علاج===
 
:اگر آپ [[نشہ]] آور اشیاء کا ستعمال کرتے ہیں تو اُن کو فوراََ چھوڑ دیں کیونکہ یہ آپ کے مزاج میں تبدیلی لانے کی وجہ بنتی ہیں۔ اپنے اردگرد لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنائیں کیونکہ یہ لوگ آپ کے مزاج کو بہتر رکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ اپنی زندگی میں نظم و ضبط پیدا کریں جیسا کہ وقت پر کھانا ،پینا، سونا اورجسمانی سرگرمی میں حصہ لینا، یہ آپ کے مزاج کو بیلنس کرتا ہے۔ ورزش کرنے، پیدل چلنے اور دوڑنے سے بھی ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے۔ اگر بائی پولر ڈس آرڈر کی وجہ سے آپ کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہو تو جلد سے جلد ڈاکٹر سے رُجوع کریں کیونکہ اس کا علاج ادویات سے بھی کیا جاتا ہے۔