"فوزیہ وہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 26:
}}
 
'''فوزیہ وہاب''' (14 نومبر 1956ء - 17 جون 2012ء) [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے تعلق رکھنے والی پاکستانی [[سیاست دان]] تھیں اور [[ایوانقومی زیریںاسمبلی پاکستان]] کی رکن تھیں۔ انہوں نے [[شیری رحمٰن]] کی جگہ 18 مارچ 2009ء کو پارٹی کے شریک صدر [[آصف علی زرداری]] کے حکم سے پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ سنبھالا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2009\03\19\story_19-3-2009_pg1_6 |title=Fauzia replaces Sherry as PPP Info Secretary |publisher=Dailytimes.com.pk |date=2009-03-19 |accessdate=2012-05-28|archiveurl=https://archive.is/9lBI|archivedate=2012-07-27}}</ref>
 
== ذاتی زندگی ==
فوزیہ 14 نومبر 1956ء کو پیدا ہوئیں اور وہ اپنے چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھیں۔ انہوں نے 1978ء میں وہاب صدیقی جو ایک صحافی اور بعید نما کے میزبان تھے، سے شادی کی۔ 14 برس تک وہ ایک گھریلو خاتون رہیں اور ان کے ہاں چار بچے پیدا ہوئے۔ [[حسینہ معین]] کے ٹیلویژن پروگرام "کہر" میں انہوں نے مشہور اداکار جنید بٹ کی رشتہ دار کا کردار ادا کیا۔ یہ ڈراما 1991-1992 میں ہدایتکار ظہیر خان نے پیش کیا۔ 1993 میں وہاب صدیقی [[دورہ قلب|دل کا دورہ]] پڑنے سے انتقال کر گئے اور یہیں سے فوزیہ کی زندگی نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_26-3-2003_pg7_46 |title=Leading News Resource of Pakistan |publisher=Daily Times |date=2003-03-26 |accessdate=2012-05-28|archiveurl=https://archive.is/0uYC|archivedate=2012-07-24}}</ref> اس کے بعد فوزیہ نے ماہر امراض دل ڈاکٹر اطہر حسین سے شادی کر لی۔
 
== سیاست ==
سطر 47:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.columnpk.com/ppp-mna-fauzia-wahab-passes-away/ ''' پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن ایوان زیریں پاکستان فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں''']
* [http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Opinions/Columns/21-Apr-2008/Now-or-never ابھی یا کبھی نہیں]{{wayback|url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Opinions/Columns/21-Apr-2008/Now-or-never |date=20111117113847 }}
* [http://www.ppp.org.pk/party/issues/p_articles146.html میری رہنما بینظیر بھٹو]{{wayback|url=http://www.ppp.org.pk/party/issues/p_articles146.html |date=20080821125934 }}
* [http://www.thenews.com.pk/print1.asp?id=141816 تبدیلی کے لیے ہم مثبت رویہ کیوں نہیں اپناتے]
* [http://www.zimbio.com/Pakistan/articles/j9lMzk6o-Bb/Wahab+resigns+PPP+Information+Secretary+following فوزیہ وہاب کا سیکرٹری اطلاعات کی عہدے سے استعفیٰ]