"عتیقہ اوڈھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
اضافہ
سطر 13:
 
== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی ==
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔
 
== سماجی کام ==