"عتیقہ اوڈھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
}}
 
'''عتیقہ اوڈھو<ref>{{Cite web|url=https://www.thenews.com.pk/magazine/instep-today/449399-atiqa-odho-is-all-set-for-a-fundraiser-in-the-us|title=Atiqa Odho is all set for a fundraiser in the US|last=NewsBytes|website=www.thenews.com.pk|language=en|access-date=2019-09-14}}</ref>''' (ولادت: 12 فروری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔<ref>{{cite web|title=Atiqa Odho Profile|url=http://www.koolstars.com/actress/atiqa.html|access-date=23 September 2010|archive-url=https://web.archive.org/web/20100922073152/http://www.koolstars.com/actress/atiqa.html|archive-date=22 September 2010|url-status=live}}</ref> عتیقہ اوڈھو نے [[انور مقصود]] کے ٹی وی سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور ڈراما [[ستارہ اور مہر النساء]] کے لئے مشہور ہو گئیں۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے [[دشت (ٹی وی سیریز)|دشت]]، [[نجات]]، ہرجائی جیسے ڈراموں اور حالیہ [[ہم سفر]] جیسے ڈراموں میں کام کیا۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے فلموں میں کام کیا، جن میں [[جو ڈر گیا وہ مر گیا]]، ممی اور [[مجھے چاند چاہیے]] شامل ہیں۔
 
== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی ==
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے<ref>Mahrukh Farooq (30 April 2015), "Profile: Atiqa Odho", ''Slogan'' magazine (April 2015), vol. 23, no. 6, p. 31</ref> میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔<ref>{{cite web|title=Beauty business beckons|url=http://dawn.com.pk/weekly/images/archive/040201/images7.htm|archive-url=https://archive.today/20120710224052/http://dawn.com.pk/weekly/images/archive/040201/images7.htm|url-status=dead|archive-date=10 July 2012|work=Dawn.com.pk|access-date=23 September 2010}}</ref> [[کراچی]] میں مختلف اشتہاری ایجنسیوں میں میک اپ آرٹسٹ کی حیثیت سے کام کرنے کے دوران، عتیقہ اوڈھو کو ٹیلی ویژن کی شخصیت [[انور مقصود]] نے دیکھا اور اپنے ڈرامے میں کام دیا۔ 1993ء میں عتیقہ نے [[انور مقصود]] کے ڈرامے [[ستارہ اور مہر النساء]] میں اداکاری کی۔ 1995ء میں، عتیقہ اوڈھو نے [[جو ڈر گیا وہ مر گیا]] سے فلمی آغاز کیا۔ اس کا تازہ ترین کردار 2020ء کے ڈرامے [[پیار کے صدقے‎]] میں بطور منصورہ تھا۔
 
== سماجی کام ==
2016ء کے بعد سے، وہ سماجیکاموں میں مصروف ہیں۔ عتیقہ اوڈھو [[شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر|شوکت خانم میموریل ہسپتال]]، فتمید فاؤنڈیشن اور "ہمارا ملک، ہمارے لوگ" میں ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو [[پاکستان]] میں [[سرطان پستان]] سے متعلق آگاہی پر مبنی مہم کی سفیر بھی ہیں۔<ref>{{cite web|title=Breast cancer awareness drive need of hour: Odho|url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Lahore/17-Oct-2009/Breast-cancer-awareness-drive-need-of-hour-Odho|work=The Nation|access-date=23 September 2010|archive-url=https://web.archive.org/web/20120128183032/http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/lahore/17-Oct-2009/Breast-cancer-awareness-drive-need-of-hour-Odho|archive-date=28 January 2012|url-status=dead|df=dmy-all}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==