"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| website = {{URL| www.elifshafak.com | ElifShafak.com}}
}}
'''ایلف شفق''' (([[ترکی زبان|ترکی]]: Elif Şafak)) (ولادت: [[25 اکتوبر]] [[1971ء]]) ایک تُرک [[مصنف]]ہ، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔<ref name="elbookar.com">[http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html نبذة عن الكاتبة ایلف شفق - البوكر- تحميل كتب وروايات<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول [[چالیس چراغ عشق کے (ناول)]] ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ ایلف شفق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
== ولادت اور تعلیم ==