"ابن ابی العز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
}}
 
'''ابن ابی العز حنفی دمشقی''' (پیدائش: [[1331ء]]— وفات: [[1390ء]]) حنفی فقہ کی طرف منسوب، آٹھویں صدی میں ابن تیمیہ کے مشہور ترین پیروکاروں میں سے ایک ہیں۔ اللہ تعالی کے لیے جہت اور آسمان میں ہونا ماننے کی وجہ سے اہل سنت سے ان کا معرکہ رہا۔ ان کی کتابوں میں سب سے مشہور شرح عقیدہ طحاوی ہے جسے پاکستان میں اہل حدیث اور عربی دنیا میں سعودی ادارے چھاپتے ہیں۔ آخری زندگی میں حنفی فقہ کی تقلید چھوڑ کر خود اجتہاد کرنے لگے۔ دمشق میں 792 ھ میں وفات پائی۔
 
== حوالہ جات ==