"عذرا شیروانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
م اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
عذرا شیروانی و1و<ref>{{Cite و2وweb|url=https://www.desiblitz.com/content/15-famous-pakistani-dramas-of-all-time-to-watch|title=15 Famous Pakistani Dramas of All Time To Watch|date=2019-07-10|website=DESIblitz|language=en|access-date=2019-09-14}}</ref> <ref>{{Cite web|url=https://www.thenews.com.pk/latest/455629-old-pakistani-tv-drama-uncle-urfi|title=Old Pakistani TV drama ‘Uncle Urfi’ still rules over a million hearts|website=www.thenews.com.pk|language=en|access-date=2019-09-14}}</ref> (1940–2005) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں ان کا کیریئر 35 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے جس میں انھوں نے مختلف کردار ادا کیے و3و<ref name="autogenerated1">{{cite web|url=http://www.chowk.com/ilogs/45910/33917 |title=Archived copy |accessdate=2009-07-24 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20100323023939/http://www.chowk.com/ilogs/45910/33917 |archivedate=2010-03-23 }}</ref>
 
عذرا شیروانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے مگر انکل عرفی اور تنہائیاں میں ان کی یادگار پرفارمنس کو ٹی وی ناظرین کبھی فراموش نہ کرسکیں گے۔ وہ ان اداکارائوں میں شامل تھیں جنہیں مدنظر رکھ کر خصوصی کردار تخلیق کئے جاتے تھے۔
 
=== پیشہ ورانہ زندگی ===
عذرا شیروانی نے  بہترین پروڈیوسروں کے ساتھ کام کیا جن میں محسن علی ، شرین خان ، شہزاد خلیل ، سلطانہ صدیقی ، ظہیر خان اور ساحرہ کاظمی شامل ہیںو3وہیں<ref name="autogenerated1" />  انہوں نے فاطمہ ثریا بجیا ، حسینہ معین اور انور مقصود سمیت اپنے وقت کے کچھ بہترین ادیبوں کے ساتھ بھی کام کیا۔
 
ان کے یادگار کرداروں میں انکل عرفی میں غازی آپا ، تنہایاں میں آپا بیگم اور دھوپ کنارے میں فاضیلت کا کردار شامل ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر میں پی ٹی وی راولپنڈی اسٹیشن سے کیا و3و۔<ref name="autogenerated1" />۔
 
حسینہ معین کے تنہایاں میں آپا بیگم کا کردار بلاشبہ ان کے کیریئر کا سب سے بہترین اور مشہور کردار ہے جس میں انھوں نے ایک سخت گیر بہن کا کردار ادا کیا جمشید انصاری  بطور  بقراط کے ساتھ ان کے مقالمے بہت پسند کئے گئے۔
سطر 16:
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1940ء کی پیدائشیں]]