"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
== تصنیفات ==
ایلف شفق ایک مصنفہ اور ناول نویس ہونے کے ساتھ ساتھ کالم نگار بھی ہیں۔ ان کی چودہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مقبول ناول [[چالیس چراغ عشق کے (ناول)|چالیس چراغ عشق کے]] ہے جس کے نام [[ترکی]] کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا ریکارڈ ہے۔
ایلف شفق کے ناول دی فورٹی رولز آف لو کے [[ہما انور]] کے کیے گئے اردو ترجمہ [[چالیس چراغ عشق کے (ناول)|چالیس چراغ عشق کے]]کو [[اکادمی ادبیات پاکستان]] نے 2017 میں [[کمال فن ایوارڈ]] سے نوازا۔ <ref>http://pal.gov.pk/pr-2019-03-20//</ref> اردو زبان میں [[ایلف شفق]] کے دو ناول [[چالیس چراغ عشق کے]] اور [[ناموس]] [[جُمہوریجمہوری پبلیکیشنز]] کے تحت شائع ہوچکے ہیں۔ <ref>http://jumhooripublications.com/elif-shafak/</ref>
 
== حوالہ جات ==