"مفاتیح الجنان (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
'''مفاتیح الجنان''' ایک کتاب ہے۔ محدث قمی یعنی اہل تشیع کے مشہور عالم اور محدث [[شیخ عباس قمی]] کی بہت مشہور تالیف ہے۔
 
==کتاب کا تعارف==
اس میں روزانہ، ماہانہ اور سالانہ دعاؤں نیز خاص مناسبات اور شخصیات سے متعلقہ اعمال اور دعائیں اور ان کے پڑھنے کے طریقے مذکور ہیں۔ یہ کتاب دنیا بھر کے ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔