"مفاتیح الجنان (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اس میں روزانہ، ماہانہ اور سالانہ دعاؤں نیز خاص مناسبات اور شخصیات سے متعلقہ اعمال اور دعائیں اور ان کے پڑھنے کے طریقے مذکور ہیں۔ یہ کتاب دنیا بھر کے ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔ یہ کتاب عراق، ایران، پاکستان اور ہندوستان میں وسیع تعداد میں شائع ہوتی ہے۔
 
اردو میں اس کتاب کا ترجمہ پہلے [[اختر عباس نجفی|مولانا اختر عباس نجفی]] نے کیا تھا۔ پھر اس کے متعدد ترجمے ہوئے جن میں سے زیادہ مشہور[[آیت اللہ]] [[حافظ]] [[سید ریاض حسین نجفی]] نے کیا جس کی لاکھوں کی تعداد میں اشاعت ہو چکی ہے۔ اس کی اشاعت کروڑوں کی تعداد میں ہے۔
{{دعائیں اور زیارات|}}
 
847

ترامیم