"عذرا شیروانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏پیشہ ورانہ زندگی: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 6:
عذرا شیروانی نے  بہترین پروڈیوسروں کے ساتھ کام کیا جن میں محسن علی ، شرین خان ، شہزاد خلیل ، سلطانہ صدیقی ، ظہیر خان اور ساحرہ کاظمی شامل ہیں<ref name="autogenerated1" />  انہوں نے فاطمہ ثریا بجیا ، حسینہ معین اور انور مقصود سمیت اپنے وقت کے کچھ بہترین ادیبوں کے ساتھ بھی کام کیا۔
 
ان کے یادگار کرداروں میں انکل عرفی میں غازی آپا ، تنہایاں میں آپا بیگم اور دھوپ کنارے میں فاضیلتفضیلت کا کردار شامل ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر میں پی ٹی وی راولپنڈی اسٹیشن سے کیا <ref name="autogenerated1" />۔
 
حسینہ معین کےڈرامے تنہائیاں میں آپا بیگم کا کردار بلاشبہ ان کے کیریئر کا سب سے بہترین اور مشہور کردار ہے جس میں انھوں نے ایک سخت گیر بہن کا کردار ادا کیا۔ جمشید انصاری  بطور  بقراط کے ساتھ ان کے مکالمے بہت پسند کئے گئے۔