"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

8,400 بائٹ کا ازالہ ،  4 مہینے پہلے
صفائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(صفائی)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
|ویب سائٹ=https://islamimarkaz.com
}}
'''آیت اللہ علامہ سید جواد نقوی''' پاکستانی [[اصولی (اہل تشیع)|اصولی شیعہ]] عالم دین اور عظیم رہنما ہیں۔ وہ [[1952ء|۱۹۵۲ء]] میں ضلع [[ہری پور، پاکستان|ہری پور]] [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]] کے ایک گاؤں ٹھپرہ سیداں میں پیدا ہوئے۔
 
جواد نقوی ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی ہیں۔<ref>Magazine Mashrab e Naab -- http://www.mashrabenaab.com</ref> وہ [[ایرانی انقلاب]] کے سخت حامی ہیں۔ وہ مندرجہ ذیل اداروں کے موسس ہیں:
نقوی کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ [[اسلامِ ناب]] یا شیعہ نقطۂ نظر سے خالص اسلام کو منفرد انداز میں فروغ دیتے ہیں۔ اس میں کچھ روایتی شیعہ مسلمان [[علماء]] کے طریقوں سے انحراف کرتے ہیں جو [[سنی اسلام]] کے عقائد سے متصادم ہوتے ہیں اور مکالموں سے بھرے خطبے دیتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.sunniandshia.com/syed-jawad-naqvi-on-respecting-hazrat-ayesha-as-a-wife-of-the-holy-prophet-peace-be-upon-him/ |title=Syed Jawad Naqvi on respecting Ayesha |access-date=2018-11-22 |archive-date=2015-01-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150105141412/http://www.sunniandshia.com/syed-jawad-naqvi-on-respecting-hazrat-ayesha-as-a-wife-of-the-holy-prophet-peace-be-upon-him/ |url-status=dead }}</ref> وہ جدید دور مئیں اسلام پر عمل کرنے پر توجہ دیتے ہیں، نہ کہ ماضی کی یاد تازہ کرنے پر۔ نقوی ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی ہیں۔<ref>Magazine Mashrab e Naab -- http://www.mashrabenaab.com</ref> ان کے خطابات اور تقاریر<ref>Lectures & Speeches of Agha Syed Jawad Naqvi-- http://www.islamimarkaz.com</ref> انہیں دیگر مسلمان اردو علما سے ممتاز کرتے ہیں۔ وہ [[ایرانی انقلاب]] کے سخت حامی ہیں۔ وہ اپنی کئی تقاریر میں [[ولایت فقيہ]] کو منفرد انداز میں فروغ دیتے ہیں۔
~~*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*~~
 
1 ۔ مسجد بیت العتیق
*استاد محترم آقا سید جواد نقوی صاحب کے دس سالہ ملی مذہبی بے نظیر خدمات و اعزازات کا مختصر اور اجمالی جائزہ*
*🌳 شجرہ طیبہ 🌲 کی چند سر سبز و شاداب شاخیں*
 
1 ۔ 🔮 ۔ " *مسجد بیت العتیق* "
4 ہزار مربع میٹر اور 40 ہزار سے زیادہ افراد کی گنجائش پر برصغیر کی سب سے بڑی شیعہ مسجد ۔
 
2 ۔ حوزہ علمیہ العروة الوثقی
2 ۔ 🔮 ۔ *حوزہ علمیہ العروة الوثقی* پاکستان میں اہل تشیع کا سب سے بڑا علمی مرکز جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ اسلام ناب محمدی کی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔
نیز حوزہ علمیہ العروة الوثقی سے ملحقہ دینی مدارس اور مراکز کی بڑھتی ہوئی تعداد تیس تک پہنچ چکی ہے جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں :
 
الف 💎 ۔ خواتین کی تعلیم و تربیت کے لیے ملکی سطح کا سب سے بڑا " *حوزہ علمیہ ام الکتاب*" جس میں 3 ہزار کے قریب طالبات فریضہ تعلیم حاصل کر سکتی ہیں اور فی الحال ایک ہزار تک طالبات زیر تعلیم ہیں۔
 
ب💎 ۔ قائد فقید کی گرانبہا میراث " *جامعہ جعفریہ* " گوجرانوالہ کی تعمیر نو ، توسیع و ارتقاء ۔
 
ج💎 ۔ *جامعه علمیہ حجت* ، علی پور۔
 
د💎 ۔ *جامعہ علمیہ امام صادق ع* بمقام کرڑ خوشاب۔
 
ه 💎 *جامعہ بحرالعلوم* ۔
و 💎 *جامعہ امام علی نقی علیہ السلام*
ی 💎 *جامعہ حجتیہ* گلگت۔
3 🔮۔ تشیع کا ملکی و ملی سب سے بڑا " *کتاب المبین کتابخانہ* کا قیام ۔
 
4 🔮 ۔ مجازی حوزہ علمیہ " *جامعة الدین القیم* " ۔
5🔮 جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور ملحقہ دینی مدارس میں پاکستان کے بزرگ علماء کی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور *مضبوط علمی و تحقیقی حوزوی نصاب تعیین اور تعمیل* کیا گیا ہے جسے تمام بزرگان نے سراہا ہے۔
 
6 🔮۔ عصری علوم کا " *صراط* " تعلیمی نظام ۔
7 🔮۔ *امت مصطفی ص کی بیداری اور قیام* کی نہضت و تحریک ۔
 
8🔮 ایم آئی6 کے تازہ حملوں اخباریت ، غلو اور تفویض وغیرہ کے جواب میں بھرپور رد عمل اور *"تحریک تحفظ تشیع پاکستان"* کا قیام۔
 
9 🔮۔ علمی و فکری ملکی و بین الاقوامی مجلات ماہانہ " *مشرب ناب* " ، ششماہی مجلہ " *العروة الوثقی* " اور مجلہ طلاب " *صبح صادق* " ۔
 
10 🔮۔ " *بعثت* " تعلیمی و نیوز ٹی وی ۔
 
11 🔮 17 ربیع الاول کو علمی و تحقیقی *سالانہ وحدت کانفرنسوں* اور 12 ربیع الاول کو " *وحدت ریلی* " کا انعقاد۔
 
12 🔮۔ ہر سال حوزہ علمیہ العروة الوثقی میں سینکڑوں بلکہ ہزار کے لگ بھگ نوجوانوں اور جوانوں کی سالانہ دو اور ملک بھر میں سینکڑوں تربیتی فکری " *مطلع الفجر* " کارگاہیں ۔
 
13 🔮 ۔ " *مفازة الحیاة* " ہسپتال ۔
 
14 🔮 امام خمینی اور علامہ اقبال کی *خالص اور انقلابی افکار کا احیاء*
 
15 🔮 کتب ، مجلات اور دیگر تبلیغی آثار کی نشر و اشاعت کے لیے *متاب پںلیکیشنز*۔
 
16 🔮 ۔ ملک بھر کے خواص و عوام کی *علمی ، فکری ، انقلابی اور نظریاتی مرجعیت* ۔
 
17 🔮۔ *عبادی و سیاسی فریضہ جمعہ* کا احیاء ۔
 
18 🔮۔ *ہفت روزہ اخبار احیائے جمعہ* میں خطبات جمعہ کے ذریعے پیغام بیداری و مقاومت۔
 
19 🔮۔ نوجوانوں اور جوانوں کیلیے ہفتہ وار *مطلع الفجر* کلاسیں۔
 
20 🔮 ملک بھر میں " *المصطفی اسکاؤٹس*" کا با برکت قیام۔
 
21 🔮 حوزہ اور یونیورسٹی کے درمیان ارتباط اور وحدت کے لئے کوشاں۔
 
پاکستان میں اہل تشیع کا مدرسہ جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ مذہبی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔
22 🔮۔ علمی ، دینی ، اجتماعی ، سیاسی اور سماجی موضوعات پر سینکڑوں بلکہ *ہزاروں دروس اور تقاریر صوتی ، تصویری اور متنی صورت میں* قوم و ملت کے استفادے کے لیے موجود ۔
 
3۔ حوزہ علمیہ ام الکتاب
23🔮۔ دس سے زیادہ مختلف ویب سائٹس کی فعالیت ۔
 
اس مدرسے میں ایک ہزار تک طالبات زیر تعلیم ہیں۔
24🔮۔ پاکستان ، کشمیر ، ایران اور ہندوستان میں *بین الاقوامی دینی تربیتی کارگاہیں ۔*
 
4۔ جامعہ جعفریہ گوجرانوالہ
25 🔮۔ *آئمہ جمعہ و جماعات* کے ساتھ علمی فکری نشستیں ۔
 
5۔ جامعہ حجت، علی پور
26🔮 حوزہ علمیہ العروۃ الوثقیٰ کے سینکڑوں طلباء کا محرم و رمضان میں *اسلام ناب محمدی کی ہدف مند اور جہت دار تبلیغ و ترویج* ۔
 
6۔ جامعہ علمیہ امام صادق، خوشاب
27🔮۔ ثقافتی و حوزوی ضرورت کے تحت " *کہف الصحف* " پرنٹنگ پریس کا قیام ۔
 
7۔ جامعہ بحرالعلوم
28 🔮۔ ابھی تک مختلف موضوعات پر ساٹھ سے زیادہ *اقدار عاشوراء ، کربلا اتمام حجت ، حسین وارث انبیاء ، شناخت قرآن ، آداب فہم قرآن ، وحدت امت ایک تاریخی مطالبہ ، دشمن شناسی ، آفات امت ، سنن الہی ، فتنہ آخر الزمان* جیسی کتب اور متعدد موضوعات پر 150 سے زیادہ کتابچوں کی اشاعت کے علاوہ دسیوں کتابیں اشاعت کے مراحل میں۔
 
8۔ جامعہ امام علی نقی
29 🔮 ملت کے اندر *خودی اور خود اعتمادی* کا احساس پیدا کرنا۔
 
9۔ جامعہ حجتیہ، گلگت
30 🔮 *اسلامی انقلاب* کو علمی ، نظریاتی اور فکری بنیادوں پر پیش کرنا۔
 
10۔ کتاب المبین کتابخانہ
31 🔮 استاد کے مقام کی تجلیل و تکریم کے لیےحوزہ و یونیورسٹی کی سطح پر " *یوم معلم*" کا انعقاد۔
 
11۔ فاصلاتی تعلیم کا مدرسہ جامعہ الدین القیم
32 🔮 حوزہ کے فاضل طلاب کی عمامہ گزاری کی ثقافت کا احیاء۔
 
12۔ صراط پرائیویٹ سکول سسٹم
33 🔮 ۔ پاکستانی میں *امامت و ولایت* کو اسلام کے سیاسی نظام کے طور پر تبلیغ و ترویج کرنا ۔
 
13۔ تحریک تحفظ تشیع پاکستان
34 🔮 پوری دنیا کے اردو دانوں کے لیے *حالات حاضرہ اور سیاسی و انقلابی بصیرت افروز* راہنمائی۔
 
14۔ ماہانہ مجلہ مشرب ناب
35 🔮 *عزاداری سید الشہداء ع* کے اندر فکری و روحی جہت کو اجاگر کرنا۔
 
15۔ ششماہی مجلہ العروة الوثقی
36 🔮 امام امت کے فرمان کے مطابق *اسلام ناب محمدی اور امریکی اسلام میں فرق* کی توضیح و تشریح ۔
 
16۔ مجلہ صبح صادق
37 🔮 جوانوں کی فنی و ہنری صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے " *ہنرستان رشد*" نامی ٹیکنکل کالج کا قیام۔
 
17۔ بعثت ٹی وی چینل
38 🔮 خالص دودھ ، گوشت اور اقتصادی منصوبہ بندی میں *"لبنیات سلسبیل اور مویشی باڑہ*" کا قیام۔
 
18۔ 17 ربیع الاول کو سالانہ وحدت کانفرنس
39 🔮 جس طرح امام خمینی کے اسلامی انقلاب کی برکت سے علماء و مدارس کا مقام و مرتبہ زندہ ہوا اسی طرح پاکستان میں فرزند انقلاب نے " *دینی مدارس کو خصوصی عزت و عظمت*" فراہم کی۔
 
19۔ 12 ربیع الاول کو وحدت ریلی
40 🔮 عالمی وبا کرونا کے حوالے سے بہترین *قرنطینہ سنٹر* کا قیام اور المصطفی اسکاؤٹس کی ملکی سطح پر خدمات۔
 
20۔ مفازة الحیاة ہسپتال
💚 گویا فرزند انقلاب زبان حال و عمل سے گویا ہیں۔
 
21۔ متاب پںلیکیشنز
*چمکتے ☀️ سورج سے جا کے کہہ دو وہ اپنی کرنیں سنبھال رکھے*
 
22۔ المصطفی اسکاؤٹس
*میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں*
 
<nowiki>=کتب=</nowiki>
🔮 ۔ *اللہ تعالی* تمام علماء و عوام کی نیک توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔
 
سید جواد نقوی صاحب کے ابھی تک کے علمی کتابی آثار
 
سید جواد نقوی صاحب کے ابھی تک کے علمی کتابی آثار
◼️حماسہ حسینی
 
731

ترامیم