"جوزف استالن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:روس میں ضد سامیت |
||
سطر 3:
'''جوزف استالن''' [[1922ء]] سے [[1953ء]] تک [[سوویت اتحاد]] کی [[اشتراکی جماعت]] کے معتمد عام (جنرل سیکرٹری) تھے۔ [[1924ء]] میں [[ولادیمیر لینن]] کی وفات کے بعد وہ [[اتحاد سوویت اشتراکی جمہوریہ]] المعروف [[سوویت اتحاد]] کے سربراہ بنے۔
استالن نے مکمل زیر تسلط معیشت کا تصور پیش کیا اور تیز تر صنعت کاری اور اقتصادی تجمیع (Collectivization) کے عمل کا آغاز کیا۔ زرعی شعبے میں یکدم تبدیلی نے اشیائے خور و نوش کے پیداواری عمل کو تہ و بالا کر ڈالا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر قحط پھیلا جس میں [[1932ء]] کا قیامت خیز سوویت قحط بھی شامل ہے جسے [[یوکرین]] میں Holodomor کہا جاتا ہے۔<ref>[http://www.faminegenocide.com/resources/findings.html {{wayback|url=http://www.faminegenocide.com/resources/findings.html |date=20110604055926
[[1930ء]] کی دہائی کے اواخر میں استالن نے '[[عظیم صفائی]]' (Great Purge) کا آغاز کیا جسے '[[عظیم دہشت]]' (Great Terror) بھی کہا جاتا ہے، جو اشتراکی جماعت کو ان افراد سے پاک صاف کرنے کی مہم تھی جو بد عنوانی، دہشت گردی یا غداری کے مرتکب تھے؛ استالن نے اس مہم کو عسکری حلقوں اور سوویت معاشرے کے دیگر شعبوں تک توسیع دی۔ اس مہم کا نشانہ بننے والے افراد کو عام طور پر [[قتل]] کر دیا جاتا یا جبری مشقت کے کیمپوں ([[گولاگ]]) میں قید کر دیا جاتا یا پھر وہ [[جلاوطنی]] کا سامنا کرتے۔ آنے والے سالوں میں نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد جبری ہجرت کا نشانہ بنائے گئے۔<ref>Pohl, Otto, ''Ethnic Cleansing in the USSR, 1937-1949'', ISBN 0-313-30921-3</ref>
سطر 43:
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]
[[زمرہ:روس میں اشتمالیت]]
[[زمرہ:روس میں ضد سامیت]]
[[زمرہ:روسی انقلابی]]
[[زمرہ:روسی جلاوطن]]
|