"پوپ فرانسس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,111 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوئے۔ بطریق اعظم فرانسس 17 دسمبر سنہ 1936ء میں [[ارجنٹائن]] کے دار الحکومت [[بیونس آئرس]] میں پیدا ہوئے۔
 
==آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات==
شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ [[پوپ فرانسس]] نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ <ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جوکہ روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔<ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> <ref>https://www.ndtv.com/world-news/pope-francis-top-shiite-cleric-plead-for-peace-in-historic-iraq-encounter-2385583?amp=1&akamai-rum=off</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
847

ترامیم