"پوپ فرانسس" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات==
شیعوں کے عظیم مرجع تقلید [[علی سیستانی]] اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ [[پوپ فرانسس]] نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ <ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جوکہ روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔<ref>https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517</ref> <ref>https://www.ndtv.com/world-news/pope-francis-top-shiite-cleric-plead-for-peace-in-historic-iraq-encounter-2385583?amp=1&akamai-rum=off</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
847

ترامیم