"کیچپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون |
م اندراج حوالہ جات،اضافہ معلومات |
||
سطر 1:
کیچپ ایک مصالحہ یا چٹنی ہے۔ جس سے عام طور پر ٹماٹر کیچپ مراد ہے
== ترکیب اور اجزا ==
ٹماٹر کیچپ ٹماٹر ، چینی ، اور سرکہ سے بنایا جاتا ہے اس میں مٹھاس شامل ہوتی ہےجس مختلف اقسام کے مصالحے اور ذائقے مختلف ہوسکتے ہیں لیکن عام طور پر ان میں پیاز ، دھنیا ، لونگ ، زیرہ ، لہسن اور سرسوں شامل ہوتا ہے اور بعض اوقات ان میں اجوائن ، دار چینی یا ادرک بھی شامل ہوتا ہے۔
ہینز ٹوماٹو کیچپ (Heinz Tomato Ketchup ) ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کیچپ بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے ، امریکہ میں اس کا مارکیٹ شیئر 60 فیصد (2020)ہے۔ برطانیہ میں بھی یہ کمپنی سب سے زیادہ کیچپ بیچتی ہے اور اس کا مارکیٹ شیئر 82 فیصد (2020 تک) کے قریب ہے
| url = https://www.cnbc.com/id/100464841
| title = The Ketchup War that Never Was: Burger Giants' Link to Heinz
| author = Javier E. David
| work = CNBC.com
| date = 15 February 2013
| access-date = 11 March 2017
}}</ref> ۔
ٹماٹر کیچپ اکثر پکوانوں کے ساتھ کھانے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ عام طور پر گرما گرم کھانوں کیساتھ پیش کیا جاتا ہے اور یہ پکوان تلے ہوئے ہوسکتے ہیں۔
فرانسیسی فرائز اور تلے آلو ، ہیمبرگر ،، چکن ڈرم سٹکس ،گرم سینڈویچ ، گوشت پائی ، پکے ہوئے انڈے ، اور گرل یا تلے ہوئے گوشت، تکہ کیساتھ عموماََ کیچپ کو پیش کیا جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|