"عربی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ادب بلحاظ نسلیت
سطر 1:
{{تاریخ ادب}}
'''عربی ادب''' عربی زبان کے [[ادب]] کو کہا جاتا ہے- حالاں کہ عام طور سے یہ تصور پایا جاتا ہے کہ [[اسلام]] سے پہلے جزیرۂ عرب میں تعلیم یافتہ لوگ بہت کم تھے۔ تاہم جزیرۂ عرب میں خاص طور پر [[لبنان]] اور سوریہ میں کئی سنگ تراشی کے نمونے اور کتبے ایسے ملے ہیں جن سے عربی زبان اور اس کے ادب یہاں موجود رہنے اور قابل لحاظ حد تک پزیرائی پانے کے شواہد کے طور تسلیم کیا جا سکتا ہے۔
 
== جدید عربی ادب ==
{{مزید دیکھیے|جدید عربی ادب}}
{{مزید دیکھیے|نجیب محفوظ}}
سطر 10:
[[لبنان]] سے عالمی شہرت یافتہ ادیب [[خلیل جبران]] (1883-1931) پیدا ہوئے۔ ان کی جامع اور کثیر المعانی شاعری کا تذکرہ تقریبًا ہر زبان کے ادبی حلقے میں ہوتا ہے۔ عربی زبان کی مشہور مصنفات میں [[نوال السعدوی]] کا عمومًا نام لیا جاتا ہے۔<ref>[http://al-bab.com/liiterature-section/modern-arabic-literature Modern Arabic literature | al-bab.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== غیر عرب دنیا میں عربی ادب ==
 
=== بھارت میں عربی ادب ===
حالاں کہ [[بھارت]] میں عربی زبان عام بول چال کی زبان نہیں ہے، تاہم بھارت میں پچھلے چودہ سو سال کے دوران کئی عربی ادب کے شہ پارے دیکھے گئے ہیں۔ اس کی کچھ مثالیں ذیل میں درج ہیں:{{نس}}
 
سطر 21:
3۔ ''تفسیر الرحمن و تیسر المنان'' کو [[علی الدین المہائمی]] نے لکھا، جس کا انتقال [[1431ء]] میں ہوا۔<ref>[http://www.milligazette.com/news/6331-arabic-in-india-an-overview Arabic in India – an overview<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{عربی زبان}}
 
[[زمرہ:عربی ادب|عربی ادب]]
[[زمرہ:ادب بلحاظ نسلیت]]
[[زمرہ:تاریخ ادب]]
[[زمرہ:عرب ثقافت|ادب]]