"آزادی سفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar:حرية التنقل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Freedom of movement}}
{{اصطلاح برابر|
آزادی حرکت |
freedom of movement
}}
'''آزادی سفر'''، '''حق حرکت''' یا '''سفر کا حق''' ایک انسانی آزادی کا تصور ہے جس کا احترام بیشتر ممالک کے آئین کرتے ہیں۔ یہ زور دیتا ہے کہ ملک کا [[شہری]] جب ملک میں موجود ہو تو اسے ملک میں کہیں بھی جہاں اس کا جی چاہے سفر کرنے، رہائش اختیار کرنے، یا روزگار حاصل کرنے کا حق حاصل ہے جب تک کہ یہ کسی دوسرے کے حقوق کا احترام کرنے کی حدود میں رہے، اور ملک چھوڑ کر جانے اور کسی وقت بھی واپس آنے کا حق بھی۔ خیال رہے کہ ہر ملک میں ایسے مقامات جسے حکومت وقت دفاع وغیرہ کی رُو سے حساس سمجھے، پر جانے کی پابندی ہوتی ہے۔
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:انسانی حقوق]]
 
[[زمرہ:نامکمل]]
 
[[ar:حرية التنقل]]