"شاہدہ رحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

انگریزی مصنفہ، شاعرہ
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox writer | name = شاہدہ رحمان | honorific_prefix = | honorific_suffix = | image = Shahida Rahma...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 22:56، 16 مارچ 2021ء

شاہدہ رحمان (انگریزی: Shahida Rahman) (ولادت: 14 دسمبر 1971ء) جو عام طور پر اپنے تخلص شاہدہ رحمان کے نام سے مشہور ہیں ، ایک انگریزی مصنفہ، شاعرہ اور ناشر ہیں۔ وہ مشہور کتاب لاسکر کی مصنفہ کے نام سے مشہور ہیں۔

شاہدہ رحمان
مقامی نامশহীদুন নেসসা রহমান
پیدائششاہدالنسا کریم
(1971-12-14) 14 دسمبر 1971 (عمر 52 برس)
کیمبرج، انگلستان
قلمی نامShahida Rahman
پیشہمصنفہ، ناشر، شاعرہ
زبانانگریزی
اصنافافسانہ، غیر افسانہ
موضوعتاریخ
سالہائے فعالیت2003 – تاحال
اولاد4
رشتہ دارعبدالکریم (والد)
فلتیرا بانو کریم (والدہ)
ویب سائٹ
www.shahidarahman.co.uk

ابتدائی زندگی

سیاسی کیریئر

ایوارڈز اور نامزدگی

ذاتی زندگی

شاہدہ رحمان نے 1990ء میں، 18 سال کی عمر میں شادی کی۔ ان کے تین بیٹے ابراہیم، عمران، انیق اور ایک بیٹی، آمنہ ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات