"شاہدہ رحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,590 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
اضافہ مواد
(«{{Infobox writer | name = شاہدہ رحمان | honorific_prefix = | honorific_suffix = | image = Shahida Rahma...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(اضافہ مواد)
| native_name = শহীদুন নেসসা রহমান
| native_name_lang = bn
| pseudonym = Shahidaشاہدہ Rahmanرحمان
| birth_name = شاہدالنسا کریم
| birth_date = {{Birth date and age|1971|12|14|df=y}}
| birth_place = [[کیمبرج]]، انگلستان
| death_date =
| death_place =
 
== ابتدائی زندگی ==
شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے [[کیمبرج]] میں پیدا ہوئی تھی، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔ وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے اور ان کے والدین [[بنگلہ دیش]] کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے [[فینچو گنج ذیلی ضلع]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم، چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے اور وہ [[مشرقی پاکستان]] (اب [[بنگلہ دیش]]) سے 1957ء میں [[کیمبرج]] چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں [[کیمبرج]] ائیں۔ شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔
 
== سیاسی کیریئر ==
شاہدہ مئی 2015ء میں عام انتخابات سے قبل کیمبرج سٹی کونسل کے انتخابات میں ایسٹ چیسٹرٹن وارڈ میں [[لبرل ڈیموکریٹس پارٹی|لبرل ڈیموکریٹس]] کی کونسل کی امیدوار تھیں۔ ان کو 1،165 ووٹ ملے اور وہ [[لیبر پارٹی (مملکت متحدہ)|لیبر پارٹی]] کے امیدوار سے ہار گئ جن کے پاس 1،630 ووٹ تھے۔
 
== ایوارڈز اور نامزدگی ==
جنوری 2015ء میں، شاہدہ کو [[برٹش مسلم ایوارڈز|برطانوی مسلم ایوارڈز]] کے آرٹس اینڈ کلچر آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
 
== ذاتی زندگی ==