"سید ابو القاسم خوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏فرزند: صدام حسین کے سامنے پیشی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(←‏فرزند: صدام حسین کے سامنے پیشی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
# '''[[سید عبدالمجید خوئی]]:''' وہ 1382 ہجری کو نجف میں پیدا ہوئے اور اعلیٰ علمی مدارج طے کیے۔ [[انتفاضۂ شعبانیہ]] ناکام ہوئی تو وہ عراق سے نکل کر [[لندن]] ہجرت کر گئے اور بھائی سید محمد تقی کی وفات کے بعد آیت اللہ خوئی فاؤنڈیشن کے سربراہ بنے۔ 2003ء میں [[امریکا]] نے [[عراق]] پر حملہ کیا اور بعثی نظام حکومت کا تخت الٹا تو وہ وہ [[عراق]] واپس آئے لیکن کچھ ہی دنوں بعد ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے اور اپنے والد کے پہلو میں سپرد خاک کیے گئے۔<ref>رئیس زادہ، محمد، دانشنامہ جهان اسلام، ج16، ص522۔</ref>
# شہید سید ابراہیم خوئی:'''
وہ سنہ 1964ء میں پیدا ہوئے اور سنہ 1980ء میں ایران پر صدام کے حملے تک حصول تعلیم میں مصروف رہے۔ دو سال بعد حوزہ علمیہ میں داخل ہوئے اور کچھ عرصہ بعد کپڑے کی تجارت میں مصروف ہوئے۔ اور 1412 ہجری1991 کے انتفاضۂ شعبانیہ میں فعال کردار ادا کیا۔ ان ہی دنوں بعثی حکومت نے آیت اللہ خوئی کے گھر پر ہلہ بول دیا اور سید ابراہیم سمیت تمام افراد کو گرفتار کرکے لے گئی۔ اور حکومت کی سرنگونی کے بعد معلوم ہوا کہ گرفتار افراد کو گرفتاری کے فورا بعد شہید کر دیا گیا تھا۔<ref>[http://www.alkhoei.net/persian/?p=page&id=91 فرزندان آیت اللہ خوئی] {{wayback|url=http://www.alkhoei.net/persian/?p=page&id=91 |date=20150228153312 }}۔</ref>
[[فائل:Alkhoi-saddam.jpg|تصغیر|بائیں|alt=Islamic cleric with Saddam Hussein|اپریل 1991 میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت اللہ خوئی کو گرفتار کر کے عراقی ٹیلی ویژن پر صدام کے سامنے پیش کیا گیا۔]]
 
== تعلیمی مراحل ==
731

ترامیم