"دا ڈیولز ڈبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
 
== کہانی ==
[[1987ء]] میں [[لطیف یحییٰ]] (ڈومینک کوپر) ایک عراقی سپاہی جو کہ [[ایران عراق جنگ]] میں لڑ رہا تھا اسے عراقی صدر [[صدام حسین]] کا پلے بوائے بیٹے [[عدی صدام حسین]] کے لئے "فدائی" ("[[باڈی ڈبل]]" یا سیاسی دھوکے) بننے کے لئے کہا جاتا ہے۔ لطیف ایک اعلیاعلیٰ طبقے کے گھرانے سے ہے اور اس نے عدی کے ساتھ اسکول میں تعلیم حاصل کی تھی، جہاں دوسرے طلبا ان کی مشابہت پر تبصرہ کرتے تھے۔
لطیف ابتدائی طور پر اس منصب سے انکار کرتا ہے، لیکن اسے قید اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جب بالآخر اس کے اہل خانہ کو مارنے کی دھمکی دی جاتی ہے تو وہ اس پر راضی ہو جاتا ہے۔ لطیف کی معمولی کاسمیٹک سرجری ہوتی ہے تاکہ وہ عدی سے اپنی مماثلت کو مکمل کرسکے اور نوجوان عدی کے طریق کار اور بے حد غیر مستحکم شخصیات کی تقلید کرنے کی مشق کرائی جاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==