"مدھوبالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکارہ}}
مدھو بالا (14 فروری 1933 سے 23 فروری 1969) 1950 سے 1960ء-1970ء کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر نو سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ فلمساز1950 اورکے ہدایت کار [[کیدار شرما]] نے 1947ءعشرے میں انہیںوہ اپنیسب پہلیسے فلمزیادہ مقبول [[نیلاور کمل]]معاوضہ لینے میںوالی بطوراداکارہ ہیروئینتھیں سائن، کیامدھو تھا۔بالا اسنے وقت اندو کیدہائیوں عمر محضکے تیرہفلمی سالسفر تھی۔میں پھر73 محل،بالی ترانہ،ووڈ مسٹرفلموں اینڈ مسزمیں 55،کام ہاؤڑا برج، کالاکیا پانی،و1و۔ چلتی کا نام گاڑی جیسی کئی کامیاب فلموںمیڈیا میں انہوںمدھو نےبالا کامکو کیا۔ہندوستانی لیکنسینما فلمکی [[مغلسب اعظمسے (فلم)|مغلزیادہ اعظم]]خوبصورت میںاور انبااثر کیشخصیت اداکاریمانا اورجاتا ان کے حسن کےہےو2و بہتو3و۔ چرچے ہوئے۔
 
فلمساز اور ہدایت کار [[کیدار شرما]] نے 1947ء میں انہیں اپنی پہلی فلم ’ [[نیل کمل]] ‘ میں بطور ہیروئین سائن کیا تھا۔ اس وقت ان کی عمر محض تیرہ سال تھی۔ پھر محل، ترانہ، مسٹر اینڈ مسز 55، ہاؤڑا برج، کالا پانی، چلتی کا نام گاڑی جیسی کئی کامیاب فلموں میں انہوں نے کام کیا۔ لیکن فلم [[مغل اعظم (فلم)|مغل اعظم]] میں ان کی اداکاری اور ان کے حسن کے بہت چرچے ہوئے۔ فلم مغل اعظم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے انھیں بہترین اداکارہ کے لیے بھی نامزد کیا گیا، یہ ان کے فنی سفر میں واحد نامزدگی تھی و3و۔ان کی آخری فلم جوالا تھی جو 1971 میں ریلیز ہوئی۔
مدھو بالا کا فلمی سفر جتنا کامیاب رہا ان کی اپنی ذاتی زندگی اتنی ہی ناکام رہی۔ انہوں نے اپنے دور کے کامیاب اداکار اور شہنشاہ جذبات [[دلیپ کمار]] سے محبت کی۔ چھ سال تک ان کے درمیان میں دوستی رہی لیکن مدھو بالا کے والد [[عطاء اللہ خان گنڈہ پور]] کو ان کی دوستی پسند نہیں آئی اور یہ حسین جوڑی ٹوٹ گئی۔ اس کے بعد مدھو بالا نےگلوکار [[کشور کمار]] سے شادی کی لیکن کم عمری میں ہی 1969ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔
 
مدھو بالا کا فلمی سفر جتنا کامیاب رہا ان کی اپنی ذاتی زندگی اتنی ہی ناکام رہی۔ انہوں نے اپنے دور کے کامیاب اداکار اور شہنشاہ جذبات [[دلیپ کمار]] سے محبت کی۔ چھ سال تک ان کے درمیان میں دوستی رہی لیکن مدھو بالا کے والد [[عطاء اللہ خان گنڈہ پور]] کو ان کی دوستی پسند نہیں آئی اور یہ حسین جوڑی ٹوٹ گئی۔ اس کے بعد مدھو بالا نےگلوکار [[کشور کمار]] سے شادی کی لیکن کم عمری میں ہی 1969ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔گیا۔مدھو بالا کی خوبصورتی اور زندگی کا موازنہ ہالی ووڈ کی اداکارہ مارلن منرو سے کیاجاتا ہے، اسی وجہ سے انھیں انڈین سینما کی وینس اور بالی ووڈ کی مارلن منرو کہاجاتا ہے۔ و4وو5وو6و
 
مدھو بالا کا شمار [[بالی وڈ]] کی انتہائی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ ان میں بلا کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اداکاری کی زبردست صلاحیت تھی۔ محکمہ ڈاک نے 2008ء میں ان کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ وہ ہر کردار میں وہ بخوبی ڈھل جاتی تھیں۔ بھارتی سنیما میں [[نرگس]]، [[مینا کماری]] اور [[نوتن]] جیسی اداکاراؤں کے دور میں مدھوبالا نے اپنی ایک منفرد چھاپ چھوڑی تھی۔