"مدھوبالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
م اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکارہ}}
مدھو بالا (14 فروری 1933 سے 23 فروری 1969) 1950 سے 1960ء کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر نو سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ 1950 کے عشرے میں وہ سب سے زیادہ مقبول اور معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں ، مدھو بالا نے دو دہائیوں کے فلمی سفر میں 73 بالی ووڈ فلموں میں کام کیا و1و۔<ref>{{Cite web|last=Says|first=Justin|title=Madhubala – The Biggest Star in The World – Cineplot.com|url=https://cineplot.com/madhubala-the-biggest-star-in-the-world/|access-date=3 December 2020|language=en-US}}</ref>۔ میڈیا میں مدھو بالا کو ہندوستانی سینما کی سب سے زیادہ خوبصورت اور بااثر شخصیت مانا جاتا ہےو2وہے<ref>{{cite news|last=Bhagat|first=Rasheeda|date=31 May 2011|title=Madhubala's timeless beauty|work=[[Business Line]]|url=http://www.thehindubusinessline.com/opinion/columns/rasheeda-bhagat/madhubalas-timeless-beauty/article2062781.ece|url-status=live|access-date=27 December 2014|archive-url=https://web.archive.org/web/20161226135021/http://www.thehindubusinessline.com/opinion/columns/rasheeda-bhagat/madhubalas-timeless-beauty/article2062781.ece|archive-date=26 December 2016}}</ref> <ref name="autogenerated1">{{Cite web|title=Remembering Madhubala, the 'Marilyn Monroe of Bollywood'|url=https://www.indiatoday.in/amp/education-today/gk-current-affairs/story/madhubala-310060-2016-02-23|website=India Today|access-date=31 August 2019|archive-date=26 April و3و۔2019|archive-url=https://web.archive.org/web/20190426100644/https://www.indiatoday.in/amp/education-today/gk-current-affairs/story/madhubala-310060-2016-02-23|url-status=live}}</ref>۔
 
فلمساز اور ہدایت کار [[کیدار شرما]] نے 1947ء میں انہیں اپنی پہلی فلم ’ [[نیل کمل]] ‘ میں بطور ہیروئین سائن کیا تھا۔ اس وقت ان کی عمر محض تیرہ سال تھی۔ پھر محل، ترانہ، مسٹر اینڈ مسز 55، ہاؤڑا برج، کالا پانی، چلتی کا نام گاڑی جیسی کئی کامیاب فلموں میں انہوں نے کام کیا۔ لیکن فلم [[مغل اعظم (فلم)|مغل اعظم]] میں ان کی اداکاری اور ان کے حسن کے بہت چرچے ہوئے۔ فلم مغل اعظم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے انھیں بہترین اداکارہ کے لیے بھی نامزد کیا گیا، یہ ان کے فنی سفر میں واحد نامزدگی تھی و3و۔ان<ref name="autogenerated1" />۔ان کی آخری فلم جوالا تھی جو 1971 میں ریلیز ہوئی۔
 
مدھو بالا کا فلمی سفر جتنا کامیاب رہا ان کی اپنی ذاتی زندگی اتنی ہی ناکام رہی۔ انہوں نے اپنے دور کے کامیاب اداکار اور شہنشاہ جذبات [[دلیپ کمار]] سے محبت کی۔ چھ سال تک ان کے درمیان میں دوستی رہی لیکن مدھو بالا کے والد [[عطاء اللہ خان گنڈہ پور]] کو ان کی دوستی پسند نہیں آئی اور یہ حسین جوڑی ٹوٹ گئی۔ اس کے بعد مدھو بالا نےگلوکار [[کشور کمار]] سے شادی کی لیکن کم عمری میں ہی 1969ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔مدھو بالا کی خوبصورتی اور زندگی کا موازنہ ہالی ووڈ کی اداکارہ مارلن منرو سے کیاجاتا ہے، اسی وجہ سے انھیں انڈین سینما کی وینس اور بالی ووڈ کی مارلن منرو کہاجاتا ہے۔ و4وو5وو6و<ref>Booch, Harish and Doyle, Karing.(1962). ''Self-Portraitt''. Bombay: Jai Gujerat Press. pp. 75–78.</ref><ref>{{cite news|last=Gangadhar|first=V.|date=17 August 2007|title=They now save for the rainy day|work=[[The Hindu]]|url=http://www.hindu.com/fr/2007/08/17/stories/2007081750490100.htm|access-date=5 October 2011|archive-date=8 October 2011|archive-url=https://web.archive.org/web/20111008192359/http://www.hindu.com/fr/2007/08/17/stories/2007081750490100.htm|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.dawn.com/news/1157403|title=Madhubala: From Peshawar with love ...|last=Khan|first=Javed|date=18 January 2015|work=DAWN.COM|access-date=20 April 2018|language=en-US|archive-date=20 April 2018|archive-url=https://web.archive.org/web/20180420140131/https://www.dawn.com/news/1157403|url-status=live}}</ref>
 
مدھو بالا کا شمار [[بالی وڈ]] کی انتہائی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ ان میں بلا کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اداکاری کی زبردست صلاحیت تھی۔ محکمہ ڈاک نے 2008ء میں ان کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ وہ ہر کردار میں وہ بخوبی ڈھل جاتی تھیں۔ بھارتی سنیما میں [[نرگس]]، [[مینا کماری]] اور [[نوتن]] جیسی اداکاراؤں کے دور میں مدھوبالا نے اپنی ایک منفرد چھاپ چھوڑی تھی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[حوالہ جات]]