"کاہو جو دڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج, درستی
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
== تفصيل ==
[[فائل:Kahu Jo-Daro.jpg|200px|تصغیر|<small>کاہو جو دڑو</small>]]
کاہو جو دڑو بڑے رقبے پر پھیلا ہوا شہر ہے۔ یہ شہر  پہلی مرتبہ سر [[جان جيکب]] نے دریافت کیا جس نے ماہرین کے ساتھ تحقیق کا آغاز کیا۔ جان جیکب نے کھدائی سے خوبصورت گلدان اور  دوسرے برتن برآمد کیے جو  ميوزيم میں رکھے گئے۔  کاہو جو دڑو سند پاکستان کا قديم تاريخی اور تہذيبی ورثہ ہے.<ref>https://jang.com.pk/news/687111 </ref>  تقریبن 2 ہزار سال قديم کاہو جو دڑو سندھ اور پاکستان کی شاندار تہذیب ہے.<ref>http://urdublogs.arynews.tv/کاہو-جو-دڑو-سندھ-کی-عظیم-الشان-تاریخ-ک/{{مردہ ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> بدھ مت والوں کا  یہ مرکزی  شہر جو 30 ايکڑ  کی ايراضی پر مشتمل تھا وہ 1900ء ویں صدی میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے جنرل  کمشنر جان جيکب اور آثار  قديمہ کے  ماہر بھنڈرکار  کی کوششوں سے دريافت ہوا. یہاں  بدھ مت کا اسٹوپا بھی تھا جو اب مٹ کیا ہے۔  جان جيکب اور بھنڈرکار کو بدھ  کے مجسمے ملے تھے۔ انہیں بدھ مت کی تحریریں بھی ملیں تھی۔ 1929ء میں  ہينری کزنس نے سندھ پر گپتا دور دور کا بنا ہوا ہندو ديوتا برہما کا پیتل کا مجسمہ دريافت کيا تھاجو پانچھويں يا چھٹی  صدی عيسوي کا بتایا جاتا ہے۔. قديم آثاروں کے معروف بنگالی ماہر [[این جی مجمدار]] نے بھی 1930ء میں  یہاں کھدائی کی تھی جس نر [[ایکسپلوریشنس ان سندھ]] کتاب لکھی۔  مذکورہ ماہرین نے کاہو جو دڑو میں سے اور بھی بہت نوادرات اور قدیم آثار دريافت کیے تھے۔<ref>https://www.pahenjiakhbar.com/نڌڻڪو-بڻيل-قديم-ڪاهو-جو-دڙو-عزيز-ڪنگر/ </ref>
 
== حوالہ جات ==