"مشرقی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 63:
==سماجی ڈانچی کی تفاوت==
دونوں حصوں کے مسئلے الگ الگ نوعیت کے تھے، اس لئے مفاھمت کے جذبے کو بڑہا نہیں سکے۔ مشرقی پاکستان کے سرکاری عملدار زیادہ عوام دوست اور ہمدرد تھے۔ انہوں نے لوگوں مسئلوں کو حل کرنا چاہا، اس کے الٹ مغربی پاکستان کے آفیسروں کا رویہ بلکل مختلف تھا۔جن کو مشرقی پاکستان میں مقرر کیا گیا تھا۔ وہ عوام کو اپنی رعیت سمجھتے تھے اور آپ کو حکمران جیان پیش کرتے تھے۔اس روش سے مغربی پاکستان کے لئے مقامی لوگوں میں (بنگالیوں) کی دلوں میں نفرت پیدا ہوئی، انہوں نے محسوس کیا کہ وہ حکومتی کارہنوار میں حصیدار نہ بلکہ علام ہیں۔
==مارشل لا==
مارشل لا لاگو کرنے سے مشرقی پاکستان کی عوام میں محرومی کا احساس بڑھا، جنرل ایوب خان پارلیامانی سرشتے کی ناکامی کا سارا الزام سیاستدانوں پر ڈال دیا۔
جب پاکستان کی عوام کا یہ خیال تھا کہ پارلیامانی سرشتے کو نہ رائج کرنا ساری ذمیواری مارشل لا حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اس لئے جمہوریت زیادہ قریب نہ ہوسکی۔