حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
| organization =
| short quote =
| about me = میرا تعلق [[جے پور]] سے ہے۔
| about me = میرا تعلق [[جے پور]] سے ہے اور میں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ دینیات کی تعلیم جامعۃ الہدایہ سے مکمل کی اور [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] سے عربی زبان و ترجمہ میں 2013ء میں بی اے اور 2015ء میں ایم اے کیا۔ میری پیشہ ورانہ زبان عربی ہے لیکن میری مادری زبان اردو ہے اور مجھے یہ زبان شیرینی اور رومانیت کی وجہ سے پسند ہے۔ میں [[حیدرآباد، بھارت|حیدر آباد]] کی سے بڑی واحد شاخ، ایمیزون میں ملازم ہوں۔ شاعری بالخصوص اردو شاعری میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ میں بذات خود کلاسیکی اور نئی غزلیں و نظمیں لکھتا اور جمع کرتا ہوں۔
 
ویکیپیڈیا سے ہٹ کر میں اپنی ویب سائٹ [https://faismeen.com/ فیسمین] پر بھی لکھتا ہوں جہاں میں اردو قارئین کو متوجہ کرنے کے لیے بشکل متن اردو زبان میں معلومات اور مضامین فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
| about my work = میں [[اردو ویکیپیڈیا]] سے 4 جون 2018ء کو منسلک ہوا اور اب میں مستقل طور پر مشارکت کرتا ہوں۔ اردو ویکیپیڈیا پر زیادہ سے زیادہ مواد فراہم کرنا تاکہ اردو قارئین متعلقہ مضامین اور مواد تلاش کر سکیں جیسے دوسری زبان کی ویکیپیڈیاؤں کے صارفین اور قارئین کرتے ہیں، یہ میرا جنون بن چکا ہے۔ حسب ذیل چند جھلکیاں ہیں؛
;