"شمشاد بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''شمشاد بیگم''' (ولادت: 14 اپریل 1919ء - وفات: 23 اپریل 2013ء) <ref name="indiapost">[http://www.indianmelody.com/shamshadarticle1.htm Shamshad Begum, The Legendary Singer]. ''[[India Post]]''. August 1998</ref><ref>{{cite news|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-04-24/india/38789285_1_shamshad-begum-playback-april-14|title=Shamshad Begum dies at 94 – The Times of India|work=The Times of India|access-date=24 April 2013}}</ref> ایک ہندوستانی گلوکارہ تھیں جو ہندی فلم انڈسٹری کے پہلے پلےپس بیکپردہ گلوکاروں میں سے ایک تھیں۔
 
 
آج سے چورانوے سال قبل امرتسر میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنے فنی سفر کا آغاز 16 دسمبر 1937 میں کیا۔ ان کی صاف اور واضح آواز کو سامعین نے بہت پسند کیا جس کی وجہ سے جلد ہی انہیں سارنگی نواز استاد حسین بخش والے نے اپنی شاگردی میں لیا۔ شمشاد بیگم کی آواز سے تو سامعین کی شناسائی تھی ہی مگر لوگوں کو ان کا چہرہ دیکھنے کا موقع 1970 کی دہائی میں ملا، کیونکہ وہ اپنی تصاویر کھنچوانے سے ہمیشہ کتراتی تھیں۔ انہوں نے برصغیر کے نامور موسیقاروں او پی نیر اور نوشاد علی کے ساتھ کام کیا اور ان کے ساتھ گانے والوں میں لتا منگیشکر، آشا بھونسلے اور محمد رفیع شامل تھے۔ لاہور میں موسیقار ماسٹر غلام حیدر نے ان کی آواز کو مہارت کے ساتھ چند ابتدائی فلموں میں استعمال کیا جن میں 1941 میں بننے والی فلم خزانچی اور 1942 میں بننے والی فلم خاندان شامل ہیں۔ انہیں یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلا مغربی طرز کا گانا ’میری جان سنڈے کے سنڈے‘ گایا۔ ان کے گانے آج بھی اتنے ہی مقبول ہیں جتنے آج سے 50 سال قبل تھے اور کئی گلوکاروں اور موسیقاروں نے ان کے گانوں کے ری مکس تیار کیے جو بے حد مقبول ہوئے۔ انہیں 2009 کے دوران پدم بھوشن اعزاز سے نوازا گیا۔ شمشاد بیگم 1944 میں ممبئی منتقل ہو گئیں جہاں انہوں نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں گانے گائے اور آج بھی وہاں اپنی بیٹی کے ساتھ قیام پزیر ہیں۔
سطر 38 ⟵ 37:
 
سنہ 2009 میں شمشاد بیگم کو بھارت کے پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا اسی سال انہیں موسیقی کی دنیا میں ان کی بیش قیمت خدمات کے لیے او پی نیّر اعزاو سے بھی نوازا گیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1919ء کی پیدائشیں]]