"علیم احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''علیم احمد''' ماہنامہ [[گلوبل سائنس]] کے مدیر ہیں ۔ وہ 1987ء سے سائنسی صحافت کر رہے ہیں۔ ماہنامہ گلوبل سائنس سے پہلے وہ سائنس میگزین اور سائنس ڈائجسٹ کے مدیر رہ چکے ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے سائنس کا ہفت روزہ پروگرام کرتے رہے ہیں۔ وہ ورلڈ کانفرنس آف سائنس جرنلسٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے صحافی ہیں۔
وہ مختلف ویب سائٹس پر پاکستان میں سائنسی رسائل کی اہمیت پر لکھتے رہتے ہیں۔
 
==تراجم==
علیم احمد نے [[سٹیفن ہاکنگ]] کی کتابوں [[کائنات کا مکمل ترین نظریہ]] اور بڑے سوالوں کے مختصر جواب کے نام سے بھی کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہارون یحیی کی کتاب کا بھی ترجمہ کیا ہے۔