"زہرہ بائی انبالے والی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ مواد
اضافہ
سطر 6:
 
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
زہرہ بائی کی پیدائش [[1918ء]] میں [[انبالہ]] کے ایک پیشہ ور گلوکاروں کے خاندان میں ہوئی اور ان کی پرورش بھی اسی شہر میں ہوئی۔ انہوںان کو موسیقی وراثت میں ملی تھی ۔انہوں نے اپنیبچپن میں موسیقی کی تربیت اپنے دادا غلام حسین خان سے حاصل کی اور اس کے بعد استاد ناصر حسین خان کےسے تحتحاصل شروع کی۔ اس کے بعد ، انہوں نے ہندوستانی موسیقی کے آگرہ گھرانہ کی موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔<ref name="women">{{cite web|title=Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Women on Record|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|access-date=4 July 2019}} Profile of Zohrabai Ambalewali on womenonrecord.com website</ref>
 
زہرہ بائی انبالے والی نے 14 سال کی عمر میں ہی گلوکاری شروع کر دی تھی۔ 1948ء میں جاری ہونے والی فلم میلہ میں انہوں نے ایک نغمہ پیش کیا تھا، شاید وہ جا رہے ہیں، یہ نغمہ اس وقت کافی مقبول ہوا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169|title=विशेष: ज़ोहराबाई अंबालेवाली: एक आवाज़, एक नग़मा जिसे दुनिया ने सराहा तो सही लेकिन याद नहीं रखा|website=abplive.com}}</ref>
 
== وفات ==
زہرہ بائی انبالے والی کی وفات [[21 فروری]] [[1990ء]] کو ہوئی۔<ref name=":0" />
 
== موسیقیمشہور نغمے ==
زہرہ بائی انبالے والی نے بہت سارے نغمے گائے ہیں ۔ کچھ نغمے یہاں دیے گئے ہیں؛
 
* یہ رات پھر نہ آئے گی جوانی بیت جائے گی
== فلمی دور ==
* ساون کے بادلوں ان سے یہ جا کر کہو
* تقدیر میں یہی تھا سجن میرے نہ رو
* بھگوان تجھے آج میں رونا بھی سیکھا دوں گا
* دنیا چڑھائے پھول میں آنکھوں کو چڑھا دوں
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 26 ⟵ 34:
* {{cite web|title=Women on Record: Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Centre for Media and Alternative Communication|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari}}
* {{IMDb name|0024254}} زہرہ بائی انبالے والی کی فلمو گرافی
*[https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169 زہرہ بائی انبالے والی کی یاد میں] ([[ہندی زبان]])
 
== حوالہ جات ==